وزیر اعظم کی اہلیہ کے ہمراہ وینکوور پرائڈ پریڈ میں شرکت،عوام میں گھل مل گئے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،5اگست،2019
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اتوار کو اپنی اہلیہ سوفی گریگوری کے ہمراہ وینکوور میں ہونے والی پرائڈ پریڈ میں شرکت کی۔ اس موقع پر وہ عوام میں گھل مل گئے اور کافی دیر پریڈ کے ہمراہ مارچ میں شریک رہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
وزیر اعظم نے اس موقع پر راستے میں واقع ایک پب کا دورہ بھی کیا اور کچھ وقت لوگوں کے ساتھ گزارا۔


متعلقہ خبریں