وزیر اعظم کی قوم کو نئے سال کی مبارکباد،پرانے دکھوں کو بھولنے اور نئے سال کی تیاری کی ہدایت

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز1،جنوری، 2021،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے نئے سال کے آغاز کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عوام نئے سال کی تیاری کریں ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے 2020میں کورونا اور دیگر آفات سے ہونے والے نقصانات پر اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے قوم کو نئی امید کے ساتھ نئے سال کی تیاری کی ہدایت کی۔ انہوںنے فرنٹ ورکرز کی محنت کی تعریف کی اور ان کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے میڈیکل سے وابستہ افراد کو قوم کا ہیرو بھی قرار دیا۔


متعلقہ خبریں