وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم کو لاک ڈاﺅن میں دو ہفتے توسیع کی تجویز دے دی

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز13اپریل ، 2020،
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کو لاک ڈاﺅن میں مزید دو ہفتے توسیع کی تجویز دی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
ان کا کہنا تھا کہ انسان دو دوبارہ زندگی نہیں دی جا سکتی مگر معیشت کو دوبارہ کھڑا کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم سے کہا کہ وہ قومی اتفاق رائے سے آگے آ کر اعلان کریں۔


متعلقہ خبریں