وزیر برائے خارجہ امور فرانکوئس فلپ کو کرونا کا خدشہ ، آئی سو لیشن میں چلے گئے

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز20مارچ ، 2020،
کینیڈا کے وزیر برائے امور خارجہ فرانکوئس فلپ کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ کو کرونا کی بعض علامات کی بناءپر احتیاطی طو ر پر سیلف آئی سو لیشن میں منتقل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ آئی سو لیشن کی مدت کے بعد وہ دوبارہ اپنے سرکاری امور معمول کے مطابق انجام دے سکیں گے۔


متعلقہ خبریں