وزیر مالیات بل مورنیو اپنے عہدے سے مستعفی،کوئی نیا شخص زمہ داری سنبھالے، مورنیو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز18، اگست، 2020،
وزیر مالیات بل مورنیو نے پیر کی شب اچانک اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا۔ مورنیو نے اپنے استعفے میں کہا کہ اب کورونا کے درمیان ڈوبتی سنبھلتی معیشت کو کوئی زمہ دار شخص سنبھالے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے کہا کہ معیشت سنبھلنے میں کئی سال کا عرصہ لگے گا۔انہوں نے کہا کہ وہ او ای سی ڈی کے نئے سیکریٹری جنرل کے لئے امیدوار بننے جا رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں