وزیر مالیات بل مورنیو اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے، جانے کی خبر جھوٹ ہے، جسٹن ٹروڈو

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز12، اگست، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ وزیر مالیات بل مورنیو کے بارے میں چارج چھوڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے وہ بدستور اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے ۔ وزیر اعظم کے اس اعلان سے بل مورنیو کی وزارت مزید مستحکم ہو گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے اپوزیشن جماعتیں بل مورنیو کے چارج چھوڑنے کی خبریں دے رہی تھیں مگر اس اعلان کے بعد ان خبروں کے غباروں سے ہوا نکل گئی ہے۔


متعلقہ خبریں