وفاقی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے طریقہ کار کا اعلان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،21ستمبر 2019،
وفاقی حکومت نے عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لئے طریقہ کار کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس طریقہ کار کے مطابق ووٹ ڈالنے کے لئے کینیڈین شہری ہونا، عمر اٹھارا سال ہونا اور ووٹ ڈالنے والے کے پاس اس کے شناختی کاغذات ہونا ضروری ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سرکاری ایجنسی اس سلسلے میں آئی ڈی کارڈ اور ڈرائیونگ لائسنس بھی چیک کر سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں