وفاقی حکومت بچوں اور عمر رسیدہ افراد کے لئے خصوصی فنڈ ز مختص کرے گی، وزیر اعظم کا اعلان

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز31مارچ ، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کی وباءسے بچاﺅ اور خصوصی سہولتوں کی فراہمی کے لئے بچوں اور عمر رسیدہ افراد کے لئے مزید فنڈز مختص کئے جائیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ابتدائی طور پر اس مقصد کے لئے نو ملین ڈالر کی رقم مختص کی گئی ہے۔اس رقم سے بچوں اور نوجوانوں کی زہنی صحت کے علاج کے لئے سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔


متعلقہ خبریں