وفاقی حکومت زیادتی کا شکار فوجیوں کو نو سو ملین ڈالر امداد فراہم کرے ، فیڈرل کورٹ کا فیصلہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز26نومبر ، 2019،
کینیڈین فیڈرل کورٹ نے زیادتی کا شکار فوجیوںکی جانب سے دائر ایک درخوست پر فیصلہ دیا ہے کہ وفاقی حکومت متاثرہ فوجیوں کو نو سو ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔دیگر شعبوں کے متاثرہ افراد کو بھی سو ملین ڈالر ہرجانے کی ادائیگی کی جائے گی۔زیادتی کے واقعات پچھلے چند سالوں میں سامنے آئے تھے۔ وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ جلد ہی ہرجانے کی ادائیگی شروع کر دی جائے گی۔


متعلقہ خبریں