وفاقی حکومت مذاکرات سے راہ فرا ر اختیار کر رہی ہے، پبلک سروس الائنس ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،8ستمبر 2019،
وفاقی حکومت کے ملازمین کی سب سے بڑی یونین پبلک سروس الائنس کے ترجمان نے اعلان کیا ہے وفاقی حکومت کے ساتھ اپنے مطالبات پر ہونے والے مذاکرات معطل ہو گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق وفاقی حکومت مذاکرات سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ یونین کا مطالبہ ہے کہ وفاقی حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں اور دیگر مراعات میں اضافہ کیا جائے ۔اس سلسلے میں کافی عرصے سے مذاکرات کا دور جاری ہے مگر اس کا کوئی نتیجہ ابھی تک نہیں نکل سکا ہے۔


متعلقہ خبریں