وفاقی حکومت نیم خود کار ہتھیاروں پر پابندی لگائے گی ،پبلک سیفٹی منسٹر بل بلئیر

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،8دسمبر ، 2019،
وفاقی حکومت جلد ہی نیم خود کار ہتھیاروں پر پابندی لگائے گی۔ اس بات کا اعلان پبلک سیفٹی منسٹر بل بلئیر نے ایک اعلامیے میں کیا۔ انہوں نے کہاکہ اس سلسلے میں جلد ہی ایک فہرست بھی جاری کی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ اس بل کا مقصد خود کار ہتھیاروں سے کی جانے والی پر تشدد کاروائیوں کو روکنا ہے۔


متعلقہ خبریں