وفاقی حکومت نے غیر ملکیوں کے لئے سفری پابندیاں اکتیس جولائی تک بڑھا دیں

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،1 جولائی، 2020،
وفاقی حکومت کے ترجمان کے مطابق غیر ملکی شہریوں کے لئے کینیڈا آنے پر عائد پابندیوں کی معیاد میں اکتیس جولائی تک توسیع کر دی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ترجمان کا کہنا ہے کہ اس پابندی کا مقصد کورونا کی وباءکو مزید پھیلنے سے روکنا ہے۔ واضح رہے کہ یہ پابندی کینیڈین شہریوں کے سوا تمام غیر ملکیوں معہ امریکی شہریوں پر بھی عائد کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں