وفاقی حکومت کا بیماری کی چھٹیوں کی امدادی رقم میں کٹوتی پر غور،بیرون ملک سفر والے بھی شامل

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز4،جنوری، 2021،
وفاقی حکومت بیماری چھٹیوں میں دی جانے والی پانچ سو ڈالر فی ہفتہ کی رقم میں کٹوتی کرنے پر غور کر رہی ہے۔ یہ بات وفاقی وزیر برائے ملازمت کارلا کوالترو نے ایک بیان میں کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اس کا اطلاق ان لوگوں پر بھی ہو گا جو بیرون ملک سفر سے واپس آنے کے بعد اپنے گھر میں قرنطینہ کر ر ہے ہیں۔ این ڈی پی لیڈر جگمیت سنگھ نے وفاقی حکومت کے اس فیصلے سے اتفاق کیا ہے۔


متعلقہ خبریں