وفاقی حکومت کی طرف سے کراچی سے انٹر نیشنل فیری سروس شروع کرنے کا اعلان

 

قومی آواز ،
قومی نیوز،23،فروری، 2021،
وفاقی حکومت نے کراچی بندرگاہ سے انٹر نیشنل فیری سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس بات کا اعلان کراچی پورٹ ٹرسٹ کے چئیر مین ممتاز وڑائچ نے پاکستان میری ٹائم اکیدمی کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ کے بعد میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے بتا یا کہ کراچی ویسٹ وہارف پر فیری سروس کے لئے ٹرمینل تیار ہو چکے ہیں اور یہاں سے دنیا کی کسی بھی جگہ کےلئے فیری سروس شروع کی جا سکتی ہے ۔ ابتدائی طور پر یہ فیری سروس پرائیویٹ اداروں کے زریعے چلائی جائے گی۔


متعلقہ خبریں