وفاقی کی جانب سے صوبوں کو چودہ بلین ڈالر امداد کی پیشکش ،یہ امداد کم ہے، ڈگ فورڈ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،6 جون، 2020،
وفاقی حکومت کی جانب سے صوبوں کو کورونا سے بحالی کے اقدامات شروع کرنے کے لئے چودہ بلین ڈالر کی پیشکش کی گئی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اونٹاریو کے پریمر ڈگ فورڈ نے اس اس امداد کو نا کافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف کورونا سے بحالی کے لئے ہی تئیس بلین دالر کی رقم کی ضر ورت ہے جبکہ وفاقی حکومت جو رقم فراہم کر رہی ہے وہ بہت کم ہے اس میں مزید اضافے کی ضرورت ہے۔


متعلقہ خبریں