وقار یونس بولنگ کوچ کے عہدے سے ریٹائر ہو سکتے ہیں، اسپورٹس میڈیا نیوز

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز21اپریل ، 2021
وقار یونس کے بارے میں خبر ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کی بیماری کی وجہ سے دورہ زمبابوے چھوڑ کر آسٹریلیا روانہ ہورہے ہیں ۔ان کی واپسی کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ پی ایس ایل کے دوران ہی واپس آ سکیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ یہ اطلاعات بھی گردش میں ہیں کہ ان حالات میں وہ شاید بولنگ کوچ کا عہدہ اپنے پاس نہ رکھ پائیں اور مستعفی ہو جائیں۔


متعلقہ خبریں