ولفریڈ یونیورسٹی کے طلبہ غیر قانونی اجتماع منعقد کرنے کے ذمہ دارہیں،یونیورسٹی انتظامیہ

 

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 7ستمبر،2021
ولفریڈ لاریریونیورسٹی کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے گزشتہ اتوار کو یونیورسٹی میں طلبہ کی جانب سے جو اجتماع منعقد کیا گیا تھا وہ غیر قانونی تھا نیز اس اجتماع کو منعقد کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اسٹوڈنٹس افیئر کے وائس پریذیڈنٹ ایون جوزف کا کہنا ہے ان کی کمیٹی کا اس ایونٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اجتماع کے دوران توڑ پھوڑ بھی ہوئی تھی جس کی انکوائری کی جائے گی اور ذمہ داروں کو سزا دی جائے گی۔


متعلقہ خبریں