ونڈ فارم پروجیکٹ منسوخ ،ٹیکس پئیر ز کا پیسہ ضائع کیا گیا،این ڈی پی رہنما

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز21دسمبر ، 2019،
فورڈ حکومت کی جانب سے ایسٹرن اونٹاریو ونڈ فارم پروجیکٹ کی منسوخی کے بعد اس پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ این ڈی پی رہنماﺅں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پروگرام کی منسوخی سے ٹیکس پئیرز کے کروڑوں ڈالرز ضائع کر دئے گئے ۔ رہنماﺅں نے کہا کہ اس پروگرام کی شروعات پھر اسے منسوخ کرنا حکومت کی نا اہلی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں