وہ مکہ یاد آتا ہے۔۔۔۔

جب مسجدیں کھلی تھیں تب ہم نے اس کی قدر نہیں کی ہمیں اللہ سے مافی مانگنی چاہئیے شائد اللہ ہم سے ناراض ہے کہ اب ہم چاہ کر بھی مساجد میں نہیں جاسکتے۔ آئیں یہ عہد کریں کہ نماز روزوں کی پابندی کریں گے اور اپنی عبادات میں اس سیاہ رات کےجلد ختم ہونے کی دعا کریں گےتاکہ ایک بار پھر کل کا سورج اس عزم کے ساتھ طلوع ہو کہ اللہ تبارک ہم سے راضی ہو اور ہماری مساجد دوبارہ آباد ہو جائیں ۔ آمین۔

 


متعلقہ خبریں