وہ وقت جلد آئے گا جب سری نگر اور جموں میں عید منائیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

قومی آواز :مظفر آباد،
کینیڈین نیوز24 مئی ، 2020،
عید کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کورونا وباء، کشمیریوں پر بھارتی مظالم اور پی آئی اے طیارہ حادثے پر عوام سے عید سادگی سے منانے کی اپیل کی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ وقت قریب ہے جب سب مل کر عید سری نگر اور جموں میں منائیں گے۔


متعلقہ خبریں