ویت نام لاک ڈاﺅن، غریبوں کی خدمت کے لئے اے ٹی ایم چاول مشینیں نصب

قومی آواز :ہنوئی،
کینیڈین نیوز15اپریل ، 2020،
ویت نام میںلاک ڈاﺅن کے دوران غریبوں اور ناداروں تک امداد پہنچانے کے لئے جدید ٹیکنا لوجی کا حیران کن استعمال سامنے آیا ہے۔وہاں ایک نجی کمپنی نے اے ٹی ایم مشینوں میں جدت کر کے اسے چاول پروڈیوس کرنے والی مشینوں میں تبدیل کر دیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ملک بھر میں نصب ان مشینوں کے زریعے کوئی بھی بے روزگار یا ضرورت مند اپنا کارڈ ڈال کر کسی بھی وقت مقررہ مقدار میں چاول حاصل کر سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں