ویسٹن ولیج میں چاقو زنی کی ہولناک واردات ، تین افراد ہلاک، ملزمان فرار

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز13،ستمبر، 2020،
ٹورنٹو کے علاقے ویسٹن ولیج میں ہونے والی ایک خونی واردات میں ایک خاتون سمیت تین افراد کو چاقو گھونپ کر ہلاک کر دیا گیا ۔ پولیس کے مطابق واردات کی اطلاع دوپہر دو بجے موصول ہوئی تھی ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جائے واردات سے ایک عورت اور ایک مرد کی لاشیں ملی تھیں جبکہ ایک لاش وہاں سے کچھ دور گو بس کے اسٹاپ کے قریب سے ملی ۔اب تک کسی عینی شاہد یا کسی ملزم کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں مل سکی پولیس حادثے کی تفتیش کر رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں