وینکوور میں ٹورسٹوں کی بھر مار، مشہور مقامات کی تباہی کا خطرہ پیدا ہو گیا،شہری انتظامیہ پریشان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،7جنوری ، 2020،
ویکوور کے بارے میں ایک تازہ ترین سیاحتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ویکوور اپنے خوبصورت مقامات کی سیاحت کے لئے دنیا بھر میں مشہور ہے اور یہاں سالانہ لاکھوں لوگ گھومنے پھرنے کے لئے آتے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ لیکن اب مسئلہ یہ پیدا ہوگیا ہے کہ چند منتخب مقامات پر گنجائش سے زیادہ لوگوں کے آنے سے ماحولیات پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں او ر شہری انتظامیہ پریشان ہے کہ وہ سیا حوں پر پابندی لگائے یا سیاحت پر۔ اس مسئلے پر غور کے لئے حکومتی ارکان سر جوڑ کر بیٹھنے کا سوچ رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں