ویٹی کن سٹی میں پام سنڈے کی تقریب، شہریوں کی شرکت پر پابندی

قومی آواز :
عالمی نیوز،28مارچ ، 2021
عیسائیوں کے سب سے بڑے مرکز ویٹی کن سٹی میں پام سنڈے کی تقریب سادگی سے منائی گئی۔ پوپ نے اس موقع پر اپنے چند رفقاءکے ہمراہ دعا کرائی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔روایتی طور پر پام سنڈ ے کو پوپ کی قیاد ت میں ایک مذہبی جلوس نکالا جاتا ہے جس میں ہزاروں افراد شرکت کرتے ہیں تاہم رواں سال یہ دوسرا موقع ہے کہ یہ تقریب بغیر عوام کی شرکت کے منائی گئی۔ پچھلے سال بھی تقریب کا اہتمام سادگی سے کیا گیا تھا۔ پوپ نے اس موقع پر اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لوگوں کو ایک دوسرے کا خیال رکھنے کی ہدایت کی


متعلقہ خبریں