ویکسین سب سے پہلے بوڑھوں اور فرنٹ لائن ورکرز کو لگائی جائے گی، ڈگ فورڈ

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز، 8،دسمبر، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ ویکسینیشن کا پروگرام شروع ہوتے ہی سب سے پہلے بوڑھے لوگوں اور فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین لگائی جائے گی اس کے بعد دوسرے شہریوں کی باری آئے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات پیر کو ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔واضح رہے کہ محکمہ صحت کینیڈا نے ابھی تک کسی مخصوص ویکسین کی منظوری نہیں دی ہے۔


متعلقہ خبریں