ویکسین کے لئے شہریوں کی عمر اور خطرات کے لحاظ سے گروپ بندی کی جائے گی، محکمہ صحت

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز31،دسمبر، 2020،
اونٹاریو کے محکمہ صحت کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ کورونا ویکسین لگانے کے لئے شہریوں کی عمر اور کورونا کے خطرات کے لحاظ سے گروپ بندی کی جائے گی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سب سے پہلے کورونا سے نمٹنے والے میڈیکل ورکرز کو یہ ویکسین لگائی جائے گی ان کے بعد ان لوگوں کو جن کو یہ وباءلگنے کا سب سے زیادہ خطرہ ہو پھر اسی طرح گروپ سازی کر کے ویکسین سب لوگوں کو لگائی جائے گی ۔ ان کیٹگریز کا اعلان بہت جلد کر دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں