ویک اینڈ سمر کے لئے فوڈ فیسٹیول اور اسٹریٹ پارٹیوں کے پروگرام کا اعلان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،6جولائی،2019
شہر بھر میں ویک اینڈ سمر فیسٹیول کے لئے فوڈ میلوں اور اسٹریٹ پارٹیوں کے پروگرام ترتیب دئے گئے ہیں۔ جاز فیسٹیول کی جانب سے اگلے ہفتے سے اٹھائیس جولائی تک کئی ساحلی مقامات پر سالانہ جاز میلے منعقد کئے جائیں گے ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔اس کے علاوہ شہر بھر میں متعدد مقامات پر فوڈ فیسٹیول اور اسٹریٹ ڈانس پارٹیوں کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں