آسٹریلیا کے ساحل پر اسکیٹ بورڈ پر چا ر ہزار کلو میٹر سفر کر کے ریکارڈ بنا ڈالا

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،14اپریل ، 2021
آسٹریلیا کے ٹام ڈوری نے اسکیٹ بورڈ پر چار ہزار کلو میٹر سفر طے کر کے ایک نیا ریکارڈ بنا ڈالا ۔ انہوں نے اسیکٹ بورڈ پر اپنا سفر اکتوبر 2020میں شروع کیا تھا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اکثر لوگوںنے اسے پاگل پن قرار دیا تھا تاہم انہوں نے اپنا سفر جاری رکھا اور انتہائی کٹھن حالات میں اپنی منزل پر پہنچ کر ہی دم لیا۔ ٹام ڈوری اٹھائیس سال کے ہیں اور لوگوں نے ان کی حوصلہ افزائی کے لئے انہیں دنیا بھر سے انیس ہزار ڈالر کے تحائف بھی بھیجے ہیں۔


متعلقہ خبریں