ٹرانسپلانٹ کے مریضوں کو ڈاکٹروں کی جانب سے اسپورٹس اسٹیڈیم جانے کی اجازت

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز26اکتوبر ، 2019،
ٹورنٹو جنرل اسپتال کے ایک اعلامیے کے مطابق ڈاکٹروں نے ٹرانسپلانٹ کے مریضوں کو اس بات کی اجازت دے دی ہے کہ وہ اسٹیڈیم میں جا کر اسپورٹس سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ا س سلسلے میں پہلے قدم کے طور پر مریض حصرات این بی اے چیمپئن شپ کا میچ اسٹیڈیم میں دیکھ سکیں گے۔


متعلقہ خبریں