ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف کینیڈین کارٹونسٹ کا بنایا ہوا اسکیچ دنیا بھر میں وائرل

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،6جولائی،2019
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف کنیڈین کارٹونسٹ مائیکل ڈی ایڈر کا بنائے ہوئے کارٹون نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ کارٹون میں مائیکل نے امریکہ جانے کی کوشش کرنے والے ایک باپ بیٹی کو ساحل پر ڈوبتا دکھا یا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس کارٹون کا مقصد دنیا کو ٹرمپ کی سخت پالیسی سے آگاہ کرنا تھا۔


متعلقہ خبریں