ٹروڈو ،منی ٹوبا پریمر برائن پالیسٹر کی ملاقات طے، ماحولیاتی مسائل پر غور کیا جائے گا، ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز21جنوری ، 2020،
اٹاوا سرکاری ترجمان کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور منی ٹوبا پریمربرائن پالیسٹر کی ملاقات طے پا گئی ہے ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس ملاقات میں دونوں رہنما ماحولیاتی حوالے سے مسائل کا جائزہ لیں گے۔ پریمر برائن کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں وفاقی حکومت کے ساتھ ہیں۔


متعلقہ خبریں