ٹروڈو اندر سے کچھ اور باہر سے کچھ اور ہیں، بکنگھم پیلس میں ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹروڈو پر تصرہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،5دسمبر ، 2019،
بکنگھم پیلس لندن ناٹو ملٹر ی الائنس کے اجلاس میں اس وقت صورتحال دلچسپ ہو گئی جب امریکی صدر نے ٹروڈو کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اندر سے کچھ باہر سے کچھ اور ہیں مگر آدمی وہ اچھے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے یہ بات اس وقت کہی جب فرانسیسی صدر کو اجلاس میں آنے میں کچھ دیر ہوئی اور ٹروڈو نے دیگر رہنماﺅں کو بتایا کہ فرانسیسی صدر نے چالیس منٹ کی میڈیا گفتگو کی ہے ۔اس وقت دراصل فرانسیسی صدر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تھے۔


متعلقہ خبریں