ٹروڈو اور جگمیت سنگھ کی ایک دوسرے پر سخت تنقید ،اینڈریو شئیر کو بھی کھری کھری سنا دیں

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،16اکتوبر ، 2019،
جیسے جیسے الیکشن نزدیک آتے جا رہے ہیں سیاسی ماحول بھی گرم ہوتا جا رہا ہے۔ اٹاوا میں موجود ٹروڈو اور جگمیت سنگھ نے ایک دوسرے پر سخت سیاسی حملے کئے ہیں جبکہ دونوں رہنماﺅں نے نزرویٹو کے اینڈریو شئیر کو بھی کھری کھری سنا دی ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جنہوں نے ان دونوں جماعتوں کے اتحاد کا مضحکہ اڑایا تھا۔


متعلقہ خبریں