ٹروڈو حکومت کا پناہ گزینوں کے مسئلے پر مشکلات کے حل کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،22، اگست، 2020،
ٹروڈو حکومت نے امریکہ کی جانب سے آنے والے پناہ گزینوں کے مسئلے پر عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
سرکاری ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ کی طرف سے کینیڈا میں داخل ہونے والے پناہ گزینوں کے آئینی حقوق اور بنیادی انسانی حقوق کے کینیڈا اور امریکہ بیچ پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کی وضاحت کے لئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے ۔ توقع ہے کہ عدالت کی جانب سے اس بارے میں وضاحت جلد موصول ہو جائے گی۔


متعلقہ خبریں