ٹروڈو حکومت کے دو سال بجٹ کے بغیر ہی پورے ہو گئے،سرکاری اہلکار

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،8مارچ ، 2021،
ٹروڈو حکومت کے ایک سرکاری اہلکار کے مطابق ٹروڈو حکومت پچھلے دو سال سے بغیر کوئی بجٹ پیش کئے ہی چل رہی ہے۔ اہلکار کے مطابق پچھلے سال کورونا کی وجہ سے بجٹ پیش نہ کیا جا سکا جبکہ موجودہ سیشن کا بجٹ رواں ماہ پیش کیا جا نا تھا لیکن اس کا ابھی دور دور پتہ نہیں ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ موجودہ بجٹ تیس مارچ کو پیش ہونا تھا لیکن پچھلے وزیر خزانہ نے کہا تھا کہ جب تک کورونا کا خطرہ موجود ہے بجٹ پیش نہیں کیا جا سکے گا جس کی وجہ سے حکومت بغیر کسی بجٹ کے ہی چلائی جا رہی ہے۔


متعلقہ خبریں