ٹروڈو ڈگ فورڈ ملاقات،باہمی دلچسپی اور قومی امور پر بات چیت، ملاقات مفید رہی، فورڈ

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز23نومبر ، 2019،
لبرلز کی متوقع نئی حکومت کے سربراہ جسٹن ٹروڈو اور اونٹاریو کے پریمر ڈگ فورڈ کے درمیان جمعہ کی صبح اٹاوا میں ایک خصوصی ملاقات ہوئی۔ملاقات کے موقع پر دونوں رہنماﺅں نے باہمی دلچسپی اور قومی امور سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ملاقات کے بعد ڈگ فورڈ نے اخباری نمائندوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ ہم دنیا کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ کینیڈا متحد ہے ہر نئے انویسٹر کے خیر مقدم کے لئے تیار ہے۔


متعلقہ خبریں