ٹوئیٹر پر ہیکرز کا حملہ ،بل گیٹس ، اوباما اور دیگر نامور شخصیات کے ٹوئیٹر اکاﺅنٹس ہیک

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز17، جولائی، 2020،
سوشل میڈیا کی مشہور سائٹ ٹوئیٹر پر ہیکرز نے حملہ کر کے بل گیٹس، اوباما ، جو بائیڈن اور دیگر مشہور شخصیات کے اکاﺅنٹس ہیک کر لئے۔ ہیکرز نے ٹوئیٹر پر پیغام دیا کہ وہ الیکٹرانکس کرنسی بٹ کوائن کو ڈب کر سکتے ہیں ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔جس پر لوگوں نے انہیں کم از کم ایک لاکھ ڈالر کی رقم ارسال کر دی۔ ٹوئیٹر کمپنی کے مطابق انہوں نے ہیکرز کے اکاﺅنٹس بند کر دئے ہیں او ر سسٹم کو ٹھیک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔


متعلقہ خبریں