ٹوئیٹر کے بانی جیک ڈورسے کی جانب سے کورونا فنڈ میں ایک بلین ڈالر کا عطیہ

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز9اپریل ، 2020،
مشہور زمانہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئیٹر کے بانی جیک ڈورسے نے اعلان کیا ہے کہ وہ کورونا کی وباءپر قابو پانے کے لئے ایک ارب ڈالر عطیہ کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی فرم ایکویٹی میں موجود اپنے تمام شئیر عطیہ کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستانی روپوں میں یہ رقم ایک سو سٹرسٹھ ارب روپے بنتی ہے۔


متعلقہ خبریں