ٹورنٹو ،مونٹریال اور دوسرے شہروں میں جعلی ویکسین پاسپورٹ کا انکشاف، تحقیقات کا آغاز

 

قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 21جنوری ،2022
مونٹریال،ٹورنٹو اور دیگر شہروں میںجعلی ویکسین پاسپورٹ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ کیوبیک کے انسداد بدعنوانی یونٹ کا کہنا ہے کہ وہ جھوٹے COVID-19 ویکسین پاسپورٹوں کی تیاری اور فروخت سے متعلق مبینہ دھوکہ دہی کے معاملات کی “بڑے پیمانے پر” تحقیقات کر رہی ہے۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔پولیس فورس، جسے UPAC کے نام سے جانا جاتا ہے، نے خبردار کیا کہ جو لوگ COVID-19 ویکسینیشن کے جھوٹے دستاویزات تیار کرتے ہیں، بیچتے ہیں یا استعمال کرتے ہیںانہیں بہت جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ یو پی اے سی کے ترجمان گلارن میٹھیو نے تصدیق کی کہ یونٹ مبینہ جعلی پاسپورٹوں کے بارے میں 30 سے زائد تحقیقاتک کر رہا ہے


متعلقہ خبریں