ٹورنٹو انتظامیہ نے ویکسی نیشن نہ کرانے والے 461 ملازمین فارغ کردیے

قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 6جنوری ،2022
ٹورنٹو کی شہری انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مقررہ مدت میں ہدایت کے باوجود ویکسی نیشن نہ کرانے والے 461 شہری ملازمین کو ان کی ملازمت سے فارغ کردیا گیا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ملازمین کو دو مرتبہ ڈیڈ لائن دی گئی تھی مگر نہ تو انہوںنے ویکسی نیشن کرائی اور نہ ہی اپنے ویکسینیشن اسٹیٹس کی اطلاع دی۔ ان تمام ملازمین کی معطلی پر نہ تو انہیں تنخواہ کی ادائیگی کی جائے گی اور نہ ہی کوئی اور الاونس دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں