ٹورنٹو اور جی ٹی اے میں کڑاکے کی سردی کاآغاز ہو گیا ، سفری وارننگ جاری

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،16،دسمبر، 2020،
سرکاری حکام کی جانب سے سردیاں شروع ہونے میں ابھی ایک ہفتہ باقی ہے لیکن سردی نے اس کا انتظار نہیں کیا ہے اور جی ٹی اے کے علاقوں میں کڑاکے کی سردی کا آغاز ہو گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔محکمہ موسمیات کی جانب سے ٹورنٹو کے لئے وارننگ جاری کی گئی ہے کہ شہر میں بدھ سے شدید ٹھنڈ کا آغاز ہو جائے گا۔ شہریوں کے لئے ٹریول وارننگ جاری کر دی گئی ہے اور ہملٹن اور ویسٹ جی ٹی ا ے کی طرف سفر کرنے والوں کو محتاط رہنی کی ہدایت کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں