ٹورنٹو اور جی ٹی اے کے علاقوں میں ہیٹ وارننگ جاری ،درجہ حرارت انتالیس تک جانے کا امکان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز26 مئی ، 2020،
محکمہ موسمیات کینیڈا نے ٹورنٹو اور جی ٹی اے کے علاقوں میں آئندہ چند روز میں درجہ حرارت میں اضافے کی وارننگ جاری کی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پیش گوئی کے مطابق ان علاقو ں میں درجہ حرارت انتالیس ڈگر سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمے نے شہریوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں