ٹورنٹو اور پیل ریجن چار جنوری تک لاک ڈاﺅن میں رہیں گے،ہملٹن گرے زون قرار

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،19،دسمبر، 2020،
اونٹاریو حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ٹورنٹو اور پیل ریجن چار جنوری تک لاک ڈاﺅن میں رہیں گے جبکہ ہملٹن کو گرے زون قرار دے دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پریمر ڈگ فورڈ اس ہفتے کے آخر میں ایک خصوصی کیبنٹ میٹنگ بلائیں گے جس میں موجودہ صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ کہا جا رہا ہے کہ حکومت شہریوں کی صحت کو مزید محفوظ بنانے کے لئے کچھ نئے اقدامات پر غور کر رہی ہے جن کا نفاذ حکومت کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں