ٹورنٹو اور کیوبک میں انسانی اسمگلنگ گروہ کا انکشاف، گرفتاریاں شروع، پولیس زرائع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،17اکتوبر ، 2019،
یارک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ٹورنٹو اور کیوبک میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک گروہ کی نشاندہی ہوئی ہے جو مبینہ طور پر لوگوں کو غیر قانونی طور پر کینیڈا منتقلی میں مدد دے کر ان کو بلیک میل بھی کرتا تھا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پولیس نے اس سلسلے میں جوناتھن ناگولا نامی ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جبکہ مزید گرفتاریوں کا بھی امکان ہے۔


متعلقہ خبریں