ٹورنٹو ایف سی فٹ بال سیزن میں اٹلانٹا سے میچ برابر کھیل کر شیلڈ ٹرافی میں ایک قدم اور آگے

قومی آواز ۔ ٹورنٹو
Monday, October 23, 2017
شیلڈ ٹرافی کے میچ میں ٹورنٹو ایف سی نے شاندار کھیل کے بعد مضبوط ترین ٹیم اٹلانٹا سے میچ برابر کھیل کر اپنے پوائنٹس کی تعداد 68تک پہنچا دی جس کے نتیجے میں ٹیم کو سیلڈ ٹرافی میں فائنل تک رسائی حاصل ہو گئی ہے۔ جوزی آلٹی ڈور نے گول اسکور کر کے مین آف دی میچ کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔ ٹورنٹو کے کوچ گریگ وانی نے کہا کہ لڑکوں نے بہت ہی جان ماری اور بہت ہی اچھا کھیل کر یہ جیت حاصل کی ہے۔