ٹورنٹو جی ٹی اے میں برف کا طوفان، شدید لہر آئندہ چند روز تک جاری رہے گی

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 18جنوری ،2022
محکمہ موسمیات کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ ٹورنٹو اور جی ٹی اے کے علاقوں میں موجود تند و تیز برفانی ہواؤں کا طوفان ابھی مزید کئی دن تک جاری رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ شدید ٹھنڈ کی نئی لہر میں گزشتہ چند گھنٹوں میں 60 سینٹی میٹر تک بارش اور برف ریکارڈ کی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ انیس سو اٹھتر کے بعد موسم میں اتنی شدت دیکھی گئی ہے۔ محکمہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ گھر وں سے نکلتے ہوئے تمام حفاظتی اقدامات کا خیال رکھیں اور گھروں سے زیادہ دور جانے سے گریز کریں۔


متعلقہ خبریں