ٹورنٹو راپٹرز کا مایہ ناز کھلاڑی کائیل لوری کے ساتھ معاہدے میں توسیع کا اعلان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،16اکتوبر ، 2019،
ٹورنٹو راپٹرز نے اعلان کیا ہے کہ ٹیم حکام نے کھلاڑی کائیل لوری کے ساتھ معاہدے میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ توسیع ایک سال کے لئے ہو گی اور اس کا معاہدہ اکتیس ملین ڈالر میں طے پایا ہے۔معاہدے کی دیگر شرائط کا اعلان نہیں کیا گیا۔


متعلقہ خبریں