ٹورنٹو سٹی کونسل کی تعداد میں کمی کا مقدمہ سپریم کورٹ میں پیش،سماعت جلد ہو گی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،28ستمبر 2019،
ٹورنٹو سٹی کونسل کے ممبران کی تعداد میں کمی پر ٹورنٹو سٹی کی جانب سے سپریم کورٹ میں مقدمہ پیش کر دیا گیا ہے۔ مقدمے میں اونٹاریو کی صوبائی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے جس نے ممبران کی تعداد کم کرنے کا بل پاس کیا تھا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اس سے قبل اونٹاریو کی ٹاپ کورٹ میں یہ مقدمہ تین دو کی اکثریت سے رد کر دیا گیا تھا۔


متعلقہ خبریں