ٹورنٹو سٹی کونسل کے اراکین کا اجلاس،صوبے اور شہر کے درمیان ٹرانزٹ ڈیل پر غور

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز29اکتوبر ، 2019،
ٹورنٹو سٹی کونسل کے اراکین منگل کو ایک اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں صوبے اور سٹی کونسل کے درمیان ہونے والی ٹرانزٹ ڈیل پر غور کیا گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ڈیل میں سب وے سسٹم سٹی کو دیا گیا ہے جبکہ بڑے منصوبوں کے لئے سٹی کونسل کی حمایت کا اعادہ کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں