ٹورنٹو شہر میں کئی مساجد سے لاﺅڈ اسپیکر پر اذان کی آواز بلند، محدود اجازت دے دی گئی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز29اپریل ، 2020،
اطلاعات کے مطابق ٹورنٹو شہر میں حکام نے کچھ مساجد میں لاﺅڈ اسپیکر پر مغرب کی اذان دینے کی اجازت دے دی ہے۔ ایسا کینیڈا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ مساجد کے باہر اذان کی آواز سنائی دی اور لوگوں نے اپنے گھروں میں روزہ افطار کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ فی الحال یہ اجازت صرف مساجد تک محدود ہے تاہم مسلم رہنماﺅں کا کہنا ہے کہ مستقبل میں اس کے مستقل ہونے کے قو ی امکانات ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں